اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔ عرب ذرائع کے یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے حیران علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو ایک کارروائی کے دوران تباہ کردیا ہے۔
.......
/169